*حکومت پنجاب نے پنجاب ایجو کیشن كريكولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی تشکیل دیدی۔*
*حکومت پنجاب نے پنجاب ایجو کیشن كريكولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی تشکیل دیدی۔*
وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات اتھارٹی کے چیئرپرسن ہوں گے۔
پارلمنٹرین سیکرٹری فار سکولز ایجوکیشن اتھارٹی کے وائس چیئرپرسن ہوں گے۔
اتھارٹی 12 افراد پر مشتمل ہوگی۔