November 16, 2026

آئی جی موٹروےپولیس رفعت مختار راجہ کی ریجنل افس اسلام أباد میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقات اسلام اباد (سیدگوہر شاہ )

IMG-20250326-WA0252

آئی جی موٹروےپولیس رفعت مختار راجہ کی ریجنل افس اسلام أباد میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقات

اسلام اباد (سیدگوہر شاہ )

رمضان المبارک کے أخری أیام میں ٹرانسپوٹرز مسافروں کے ساتھ تعاون کریں۔اوور لوڈنگ اور زائد کرایہ ہر گز قابل قبول نہیں ہے۔ موٹروے پولیس مسافروں کے محفوظ سفر کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔ائی جی موٹر ویں رفعت مختار راجہ نے مزید کہا کہ آر ایف آئی ڈی نظام کے تحت پبلک سروس سپیڈ کنٹرول مانٹیرنگ نظام بنایا جائے کلر کہار سالٹ رینج خود کار نظام کے تحت گاڑیوں کی سپیڈ مانٹیر ہوگئی
ٹرانسپورٹرز کے ساتھ ملکر مسافروں کی سلامتی کو یقینی بنا رہی ہے
ٹرانسپورٹرز کے مسائل کو حل کرنے کے لیے موٹروےپولیس بھرپور تعاون کرے گئی