میلسی ( بیو رو چیف ) میلسی کے سینئر صحافی جنرل سیکرٹری سٹی پریس کلب میلسی میاں جاوید عزیز کیطرف سے سٹی پریس کلب کے
میلسی ( بیو رو چیف ) میلسی کے سینئر صحافی جنرل سیکرٹری سٹی پریس کلب میلسی میاں جاوید عزیز کیطرف سے سٹی پریس کلب کے عہدیداران ممبران کے اعزاز میں ایک پر وقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے میزبان میاں جاوید عزیز نے کہا کہ ماہ رمضان کے روزے کی اتنی فضیلت ہے کہ روزہ دار کی دعا بہت جلد قبول ہوتی ہے رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہمیں بھائی چارہ اور حسن اخلاق کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا درس دیتا ہے اس موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی صدرِ سٹی پریس قیصر ممتاز خیرپوری ایڈووکیٹ نے کہا کہ اج کے دور میں دوست بہت بڑی دولت ہوتے ہیں
مومن کا رمضان المبارک بہترین دوست ھے دوست ایک نعمت بھروسہ اور ایک عظیم رشتہِ بھی ہے جسے ہمیشہ قائم و دائم رکھا جائے اور اس موقع پر سالانہ کارکردگی پر 10 ممبران اور عہدہ دوران کو گفٹ سوٹ بھی تقسیم کیے گیے اس افطار
ڈنرمیں سرپرست اعلیٰ میاں غوث اقبال قاضی احسن الطاف صدیقی انجمن تاجران شیخ محمد سلیم ۔ ایوب اصغر ، بشیر چوھان , حاجی محمد اکرم بھٹی ۔عامر قریشی ۔ غلام شہزاد کھوکھر ۔عبدالرؤف۔ راشد مسعود اور دیگر دوستوں کی خصوصی شرکت