اپیل اپیل اپیل اھلیاں مولہ حسوٸ جناب ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی صاحب
اپیل اپیل اپیل
اھلیاں مولہ حسوٸ
جناب ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی صاحب جناب اسسٹنٹ کمشنر عبدالحفیظ کاکڑ صاحب لاٸن آفیسر خضدار نورآحمد صاحب مولہ لاٸن آفیسر نورآحمد صاحب سے عوام پرزور اپیل کرتے ھیں چند دنوں آپ لوگوں کے حکم کے تحت لیویز چیک پوسٹ زیرینہ حسوٸ کولوز کردیا آپ کوبتاتا چلو کہ یھاں کے علاقہ بہت پسماندہ علاقہ ھے یھاں کے لوگوں کا زیادہ تر گزر بسر مال مویشوں پر ھے کیوں کہ یھاں چوروں کا راج ھے آہدن بکریاں اور گاۓھر دن چوری ھوتے ھے ھم غریب ادمی اس کا ازالا کیسے کریں ھم اھلیاں عوام آپ لوگوں کو دست بدست اپیل کرتے ھیں لیویز چیک پوسٹ حسوٸ کا نفری دوبارہ تعنات کرکے ھمیں سوک کا سانس لینے دیں شکریہ