November 16, 2026

حج 2025ء سعودی حکومت نے حج 2025ء کے زائرین کے لیے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار دے دی….!!!

IMG-20250325-WA0395

حج 2025ء

سعودی حکومت نے حج 2025ء کے زائرین کے لیے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار دے دی….!!!

حج میں تمام شہریوں اور غیرملکیوں کو میننجائٹس ویکسین لگوانا ہوگی، سعودی حکومت

ویکسینیشن کے بغیر کسی کو بھی حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سعودی حکومت

بغیر ویکسینیشن حج پیکجز اور رجسٹریشن ممکن نہیں ہوگی، سعودی حکومت