November 16, 2026

خبر وں کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے خبر شامل کرتے ہیں ھارون آ باد سے ہمارےنمائندے کی رپورٹ کے مطابق ہارون اباد 50 والا روڈ پر کاٹن

20250323_190502

خبر وں کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے خبر شامل کرتے ہیں ھارون آ باد سے ہمارےنمائندے کی رپورٹ کے مطابق ہارون اباد 50 والا روڈ پر کاٹن اور کھل کے گودام میں نا معلوم وجوہات کی آتشزدگی کروڈوں روپے کا نقصان

فوکل پرسن لیاقت سکھیرا کی ریسکیو1122 کی چار گاڑیاں اگ بجھانے میں مصروف۔۔۔

اگ پر قابو پا لیا گیا تفصیل کے مطابق 50 والا روڈ پر واقع مقامی آئل مل نزد وائٹل پلازہ کے سامنے آ ئل فیکٹری میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آتشزدگی ہوئی جس کی وجہ سے بھت نقصان ہوا