November 16, 2026

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی سے منظور متعدد بلوں کی توثیق کر دی

20250323_190502

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی سے منظور متعدد بلوں کی توثیق کر دی
گورنر پنجاب نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل،موٹر وہیکل ، پنجاب ویگرینسی ترمیمی بل کی منظوری دیدی
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بل 2025، سہولت بازار اتھارٹی بل کی بھی منظوری
پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی اور نوٹریز ترمیمی بل 2025 کی بھی منظوری دی گئی
گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد تمام بل ایکٹ بن کر فوری نافذالعمل ہوگئے