August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*خیرپور پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، منشیات فروش اور جواری ملزمان کے خلاف کاروائیاں 13 ملزمان گرفتار منشیات اور کیش برآمد، مقدمات درج*

20250323_190502
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سکھر بیورو چیف ۔۔
سید نصیر حسی

*خیرپور پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، منشیات فروش اور جواری ملزمان کے خلاف کاروائیاں 13 ملزمان گرفتار منشیات اور کیش برآمد، مقدمات درج*

*ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن* کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ کہڑا، گمبٹ، بی سیکشن اور اگڑا کی کامیاب کارروائیاں

پولیس نے مختلف تھانہ جات کی حدود میں کامیاب کارروائیاں کر کہ 13 ملزمان *باقر اجن، قدیر اجن، جاوید جاگیرانی، مور شیخ، احسان خاصخیلی، محمد اسلم کوکہر، ابرار مرکہنڈ، ذوالفقار میمن، حمید شیخ، عمران کلہوڑو، امجد کہڑو، گلزار مرکہنڈ اور آصف شیخ* کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزمان کہ قبضے سے 4500 گرام بھنگ، 10 بوتلیں شراب، 220 نشہ آور سوپاریاں، 104 پتہ تاس اور 9000 کیش برآمد مقدمات درج

*FIR. NO. 24/2025 u/s 9/B PS KHUHRA*

*FIR. NO. 41/2025 u/s 3/4 PS GAMBAT*

*FIR. NO. 42/2025 u/s 3/4 PS GAMBAT*

*FIR. NO. 131/2025 u/s 8 GUTKA ACT PS B SECTION*

*FIR. NO. 30/2025 u/s 5 GAMBLING ACT PS AGRA*

ایس ایس پی خیرپور نے ضلع کے تمام ایس ایچ اوز کو ھدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش اور جواری ملزمان کے خلاف مزید سخت کریک ڈاؤن کریں

*ترجمان خیرپور پولیس*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0