August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

خبر شامل کرتے ہیں میلس سے ہمارے دعا ان لائن نیوز کے بیرو چیف محمد عامر حسین قریشی سے سپیشل بچے پھولوں کے مانند ہیں

IMG-20250324-WA0320
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

خبر شامل کرتے ہیں میلس سے ہمارے دعا ان لائن نیوز کے بیرو چیف محمد عامر حسین قریشی سے سپیشل بچے پھولوں کے مانند ہیں ان کا شانہ بشانہ خدماتِ انجام دیں گے یہ بچے ہمارا انموم اثاثہ ہیں ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر ثقافت وقومی ورثہ محمد اورنگ زیب خان کھچی نے سپیشل ایجوکیشن سکول میلسی کے زیر اہتمام وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پر سپیشل بچوں میں عیدی تقسیم کرنے کی تقریب بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا وفاقی وزیر ثقافت وقومی ورثہ محمد اورنگ زیب خان کھچی نے کہا مجھے خوشی ہے میرے آبائی شہر میں مجھے پہلی تقریب سپیشل بچوں سے ملنے کا موقع ملا ہے ایم ہی اے نعیم آختر خان بھابھہ بھی مہمان تھے انہوں نے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کی خدماتِ کو سراہا اور سپیشل بچوں میں عید تحائف تقسیم کو وزیراعلی مریم نواز شریف کا احسن اقدام قرار دیاتقریب سے اسٹنٹ کمشنر میلسی مہر خلیل احمد پڈھیار نے بھی خطاب کیا اور پنجاب حکومت کے اقدام کو سراہا تقریب میں صدر میلسی بار زاہد خان کھچی سابق صدر میلسی بار ملک اختر حسین ایڈووکیٹ ملک سجاد حسین ڈی ایس پی مامون الرشید رانا محمد دلاور خان ایڈوکیٹ انجمن تاجراں حاجی ممتاز خالد گروپ کے آرگنائزر اعجاز ذخالد خیرپوری سٹی پریس کلب میلسی کے صدر قیصر ممتاز خیرپوری ایڈووکیٹ سابق سٹی کونسلر حیدر خان تاجران کی مرکزی عہدیدار سید شیراز کاظمی ثاجر رہنما ملک کاشف فیاض شکوری جہانزیب شاہ میاں فہیم اقبال قاضی رانا انتظار خان راؤ فاروق احمد خان راؤ راشد نمبر دار مہار عبد الغفار پرنسپل ادارہ بابر خان بھی موجود تھے تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر میلسی خلیل احمد پڈھیار وفاقی وزیر ثقافت وقومی ورثہ محمد اورنگ زیب خان آر ایم پی اے نعیم خان بھابھہ نے طلبا و طالبات میں وزیراعلی مریم نواز شریف کی جانب سے عیدی تقسیم کی پرنسپل ادارہ بابر خان نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0