November 16, 2026

مارچ یومہ پاکستان سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ پاکستان پیٹریاٹک یوتھ کے پلیٹ فارم سے مرکزی

IMG-20250323-WA0273

23مارچ یومہ پاکستان
سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
پاکستان پیٹریاٹک یوتھ کے پلیٹ فارم سے مرکزی چئیرمین ڈاکٹر فہیم ابڑو، مرکزی جنرل سیکرٹری اشفاق آرائين، صوبائی جنرل سیکرٹری امجد ابڑو، کی حدایت پے ملک بھر کی طرع سامارو میں بھی 23مارچ یوم پاکستان منایا گیا اور ریلی نکالی گئی جو شاھ لطیف چونک سے پیدل مارچ کرتے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا کر پریس کلب تک پھنچی ریلے کے شرکا نے، پاک فوج زندہ باد، پاک آرمی زندہ باد، آئی ایس آئی زندھ باد آئی ایس پی آر زندہ باد کے نارے لگائے ریلی میں مزدور تبکہ، رٹائرڈ فوجی، سیاسی سماجی، بچوں اور اساتذہ نے بڑی تعداد م شرکت کی اس موقع پر صوبائی میڈیا ھیڈ علی حسن سولنگی نے کہاں کے آج کا دن 23مارچ یومِ پاکستان موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔ 23 مارچ 1940 کو قراردادِ پاکستان منظور ہوئی، جس نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک علیحدہ ریاست کے قیام کا واضح راستہ دکھایا۔ آج ہم اس تاریخی دن کی یاد تازہ کرتے ہوئے اپنے اس عہد کا اعادہ کرتے ہیں کہ پاکستان کی سالمیت، ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے۔ اس موقع پر پاکستان ایکس مین سروس ضلع عمرکوٹ کے عھدیدارا رئٹارڈ فوجی علی بخش راہوں نے کہا کے ہم اپنے شہداء، غازیوں اور بانیانِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ ہمارا پیارا وطن ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن رہے۔ ملک اور قوم کی بقا کا ثبوت دیا ہے ہم ان شھدا جوانوں کے فیملی کے دک میں ان کے ساتھ ہیں
ریلی میں ایڈووکیٹ صدام چانڈیو، پاکستان پیٹریاٹک ٹک یوتھ ضلع عمرکوٹ کے صدر علی محمد شیدی ،تعلقه سامارو کے صدر ذوالفقار علی خاصخیلی، بشیر شاہانی ماستر شوکت زنگی، ریٹائرڈ فوجی عبدالحکیم خاصخیلی، حاجی غلام شبیر، مزدور یونین کے صدر شوکت خاصخیلی، احمد خاصخیلی، شھباز خاصخیلی، دودو خاصخیلی، جمعون خاصخیلی اور دیگر شامل تھے،