ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پولیس/ کریک ڈاؤن تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کا آتش گیر مواد فروخت کرنے والوں کے
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پولیس/ کریک ڈاؤن تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کا آتش گیر مواد فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن آتش گیر مواد فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار، مقدمات درج،: ملزمان سے بھاری مقدار میں آتش گیر مواد برآمد، آتش گیر مواد سے عوام کی جان و مال سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ، ڈی پی او : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر …