میلسی( دعا ان لائن نیوز . بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کرم پور نے
میلسی( دعا ان لائن نیوز . بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کرم پور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ کرم پور کی حدود سے بدنام زمانہ منشیات فروش طارق وحید ولد عبدالوحید قوم راجپوت کو رنگے ہاتھوں منشیات فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ملزم طارق کے قبضے سے 1180 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا کاروائی میں ایس ایچ او تھانہ کرم پور زمان لیاقت کی سربراہی میں اے ایس آئی کے مدثر نواز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ حصہ لیا