خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے دعا ان لائن نیوز کے بیرو چیف محمد عامر حسین قریشی سے محمد حسین قریشی سے ملک میں حالیہ دہشت
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے دعا ان لائن نیوز کے بیرو چیف محمد عامر حسین قریشی سے محمد حسین قریشی سے ملک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی شدید مزمت کرتے ہیں اور افواج پاکستان کے شہداء اور خوارج کے خلاف بہادری سے لڑنے والے غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیربرائے قومی ثقافتی ورثہ
بیرسٹر اورنگزیب خان کھچی سے سینیئر رہنما کھچی گروپ ملک سجاد احمد سنڈھل ، ملک ریاض ممرا نمبردار ، ملک فیض احمد نائچ ، خان محمد حسین خاں پہوڑ ،حاجی محمد زوار حسین ملک محمد عرفان ممرا ،گاذر ، ملک الیاس ممرا اور ملک ندیم ممرا سے ملاقات میں کیا وفد نے وفاقی وزیر بننے پر بیرسٹر اورنگزیب خان کھچی کو پھولوں کے گلدستے پیش کٸے مالا پہناٸی ، مٹھاٸی پیش کی اور مبارکباد پیش کی اس موقع پر وفاقی وزیر بیرسٹر اورنگزیب خان کھچی نے کہا کہ پوری قوم اس مشکل وقت میں حکومت پاکستان اور افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی ہے حکومت اور افواج پاکستان کے ہر فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے