November 16, 2026

عمران خان کے عوام دوست ویژن کی تکمیل میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا تاریخی اقدام!

20250323_025633

عمران خان کے عوام دوست ویژن کی تکمیل میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا تاریخی اقدام!

خیبر پختونخوا میں زمونگ کور کے نئے مراکز کے قیام اور پشاور میں بچیوں کے لیے علیحدہ سینٹر کی منظوری دے دی گئی۔ اب زمونگ کور کے مراکز کرائے کی عمارتوں کے بجائے اپنی اسٹیٹ آف دی آرٹ عمارات میں قائم کیے جائیں گے۔

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا نے پناہ گاہوں میں جدید سہولیات کی فراہمی اور اپگریڈیشن کی بھی منظوری دے دی، جس سے غریب اور بے سہارا افراد کو مزید بہتر ریاستی سرپرستی حاصل ہوگی۔ فلاحی منصوبوں کو مستقل حکومتی بجٹ میں شامل کرنا حقیقی فلاحی ریاست کے قیام کی جانب ایک عملی پیش رفت ہے۔