November 16, 2026

عارفوالا میں یوم شہادت مولا علی کا جلوس جاری.پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات.

20250321_071055

عارفوالا میں یوم شہادت مولا علی کا جلوس جاری.پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات.

ڈی پی او پاکپتن جاوید چدھڑ کی ہدایت پر جلوس کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان جاری.

پاکپتن پولیس کے 550 افسران و اہلکاران سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں.

جلوس کے داخلی و خارجی راستوں سمیت اطراف میں بھی پولیس کی بھاری نفری تعینات.

جلوس کی انٹری پوائنٹس پر میٹل ڈیٹیکٹر اور واک تھرو گیٹس سے چیکنگ جاری.

جلوس کے راستے سے ملحقہ چھتوں پر پولیس سنائپر تعینات شہر میں پولیس گشت جاری.

ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے سڑکوں پر ٹریفک پولیس پاکپتن کی نفری تعینات.

ڈی پی او پاکپتن جاوید چدھڑ نے جلوس کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کو چیک کیا.