November 16, 2026

*نیپا چورنگی پر خوفناک حادثہ: رانگ ٹریک پر آنے والی گاڑی نے ضیاء نامی نوجوان کی جان لے لی!*

20250321_071055

*نیپا چورنگی پر خوفناک حادثہ: رانگ ٹریک پر آنے والی گاڑی نے ضیاء نامی نوجوان کی جان لے لی!*

*کراچی کے مصروف علاقے نیپا چورنگی پر ایک المناک حادثہ پیش آیا، جہاں Chase شاپنگ سینٹر* کے قریب *رانگ ٹریک پر آنے والی تیز رفتار کار* نے ایک نوجوان ضیاء کو ٹکر مار دی۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ نوجوان *پل سے نیچے جا گرا* اور اسے تشویشناک حالت میں *جناح ہسپتال کے آئی سی یو* میں منتقل کر دیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے **جان کی بازی ہار گیا۔*