November 16, 2026

*چوکیاں ختم, بھتہ ختم مگر پھر بھی ایرانی تیل مزید مہنگا ہونے لگا*

20250321_071055

*چوکیاں ختم, بھتہ ختم مگر پھر بھی ایرانی تیل مزید مہنگا ہونے لگا*

*کل سے ایرانی تیل کو پر لگنا شروع ہوگئے ہیں، وزیر اعلیٰ کے واضح احکامات ہیں کہ کسی بھی چوکی پر بھتہ نہیں لیا جائے گا اور اگر کہیں کسی چوکی پر بھتہ لیا گیا تو وہاں کا ڈپٹی کمشنر خود کو فارغ سمجھے۔ دوسری جانب متعدد چوکیوں کو کلوز کردیا گیا ہے، اس حساب سے پیٹرول مزید سستا ہونا چاہیئے تھا مگر اس کے برعکس پیٹرول مزید مہنگا ہونے لگا، تحقیق سے معلوم ہوا کہ چوکیاں ختم ہونے کے بعد روزانہ ہزاروں کی تعداد میں دس ویلر ٹرک، پیٹرول و ڈیزل بسیں، ویگنیں زمیاد و پک اپ گاڑیوں میں براستہ ونگو سندھ کو ایرانی پیٹرول کی سپلائی شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے خضدار سمیت بلوچستان بھر میں ایرانی پیٹرول مہنگا ہونے لگا ہے۔*