لاہور ہائیکورٹ
وفاقی حکومت کی حساس اداوں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے خلاف دائر ایک اور درخواست پر سماعت
عدالت نے درخواستوں پر لارجر بنیچ بنانے کی سفارش کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو ارسال کردی
اس سے قبل بھی عدالت نے اسی نوعیت کی درخواست لارجر بنیچ کے لیے چیف جسٹس کو ارسال کرتے ہوئے سفارش کی
عدالت نے اسی نوعیت کی تمام درخواستوں کو اکھٹی سماعت کے لیے لگانے کی بھی سفارش کی
جسٹس فاروق حیدر نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی
عدالت حکومت کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے، استدعا
عدالت موجودہ درخواست کے حتمی فیصلے تک مزکورہ نوٹیفکیشن کی کاروائی کو معطل کرے، استدعا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]