107

‏بنوں کینٹ دھماکہ دو خود کش بمباروں نے خود کینٹ گیٹ داخلے میں ناکامی پر اڑا لیا۔دھماکوں کے دوران فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔دھماکے سے سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت یا زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حملے کی ذمہ دار گل بہادر گروپ نے قبول کرلی۔ گل بہادر گروپ کے

‏بنوں کینٹ دھماکہ دو خود کش بمباروں نے خود کینٹ گیٹ داخلے میں ناکامی پر اڑا لیا۔دھماکوں کے دوران فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔دھماکے سے سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت یا زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حملے کی ذمہ دار گل بہادر گروپ نے قبول کرلی۔ گل بہادر گروپ کے خلاف پاکستان نے کچھ عرصہ قبل افغانستان کے اندر فضائی کارروائی بھی کی تھی۔ گل بہادر گروپ ایک وقت میں اچھے طالبان تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں