*منگچر: ڈرائیور حضرات سے رات کو شاٹ اور لنک روڈز سے سفر نہ کرنے کی اپیل*
*منگچر: ڈرائیور حضرات سے رات کو شاٹ اور لنک روڈز سے سفر نہ کرنے کی اپیل*
منگچر میں چوری اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق، چور رات کے وقت شاٹ اور لنک روڈز پر گاڑیوں کی چوری اور بھتہ خوری کی وارداتیں کر رہے ہیں۔
اس سلسلے میں تمام ڈرائیور حضرات سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ رات کے وقت شاٹ اور لنک روڈز سے سفر کرنے سے گریز کریں تاکہ کسی بھی قسم کی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔
ڈرائیور حضرات کی جانب سے احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی ہے تاکہ مزید کسی کو نقصان نہ ہو۔