*_صنم جاوید کی والدہ ،والد ،وکلا،اسد قیصر صاحب اور شعیب شاہین صاحب میڈیا کے تمام نمائندے میاں گل حسن اورنگزیب صاحب کی عدالت میں پہنچ گئے _*
*_اس وقت ڈویژن بینچ روٹین کیسز کی سماعت کررہا ہے جس میں میاں گل صاحب کے ساتھ ارباب محمد طاہر صاحب ہیں_*
*_اس ڈی بی کے بعد میاں گل حسن اورنگزیب صاحب صنم جاوید کیس کی سماعت کریں گے_*