November 16, 2026

*‏میرےبھائی کوپولیس نےگولی مارکرقتل کیا*

20250321_071055

*‏میرےبھائی کوپولیس نےگولی مارکرقتل کیا*

*13سالہ نعمت بلوچ میرااکلوتابھائی تھا*

*کوئٹہ میں آج بلوچ یکجہتی کمیٹی ( BYC )کےمظاہرے پر پولیس فائرنگ میں جانبحق نعمت بلوچ کے بھائی جمال دین بلوچ کا بیان*

*جانبحق نوجوانوں کی تعداد5ہوگئ ہےجبکہ تعدادمیں اضافہ کاخدشہ ہے*
[*‏بلوچستان ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج و شٹر ڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کااعلان کرتےہیں*

*ہم اپنےمظلوم بلوچ بہن بھائیوں کےشانہ بشانہ کھڑےہیں*

*رہنما پی ٹی آئی ہرنائی صدام ترین کا بیان*