*بلوچستان ۔پنجگور شہرکےوسط میں یکےبعددیگرے دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں*
*بلوچستان ۔پنجگور شہرکےوسط میں یکےبعددیگرے دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں*
*پولیس ذرائع کےمطابق نامعلوم افرادکی جانب سے5راکٹ FCکیمپ کی جانب فائرکیئےگئےہیں جوسکیورٹی ہیدکوارٹر کے احاطے میں گرکرزورداردھماکہ سےپھٹ گئے جسکے بعد شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئ ہیں*