November 16, 2026

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا کل بلوچستان میں ہونے والے ہڑتال کے حوالے سے ویڈیو پیغام!

20250321_071055

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا کل بلوچستان میں ہونے والے ہڑتال کے حوالے سے ویڈیو پیغام!

آج ریاست پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی کوئٹہ میں پرامن مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں اس وقت تک تین پر امن مظاہرین شہید جبکہ درجنوں زخمی ہیں، جن میں سے کچھ کی حالت شدید تشویشناک ہے۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی ریاست پاکستان کے اس جبر اور دہشت گردی کے خلاف پورے بلوچستان کو بند کرنے کا اعلان کرتی ہے۔ کل پورے بلوچستان میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہوگی۔

جبکہ اس وقت شہیدوں کی لاشوں کے ساتھ سریاب روڈ پر دھرنا جاری ہے.