*کوئٹہ/ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار وفاقی وزراء، سیکرٹریز اور وفاقی محکموں کے سربراہان کا کوئیٹہ میں اجلاس اور اھم فیصلے*
*کوئٹہ/ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار وفاقی وزراء، سیکرٹریز اور وفاقی محکموں کے سربراہان کا کوئیٹہ میں اجلاس اور اھم فیصلے*
*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدرات وفاق سے متعلق بلوچستان کے قابل حل زیر التواء امور پر تفصیلی تبادلہ خیال*
وزارت پیٹرولیم، منسٹری آف میرین آفئیرز، ایف بی آر، انفارمیشن، وزارت توانائی، وزارت ریلوے، وزارت مواصلات
کی بریفنگ
پلاننگ کمیشن، منسٹری آف فارن افئیرز ، وزارت اطلاعات و نشریات، پی ٹی اے ، وزارت قانون حکام کی بریفنگ
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، وزارت خزانہ ، وزارت ہوائی بازی، وزارت مذہبی امور، وزارت تجارت ، وزارت قانون و انصاف کی بریفنگ
اجلاس میں بلوچستان کی حدود میں چھ ہزار کے لگ بھگ فشنگ بوٹس کی ون ٹائم ایمنسٹی رجسٹریشن کی تجویز
غیر قانونی ٹرالنگ روکنے کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی مربوط رابطہ کاری پر اتفاق
غیر قانونی ٹرالنگ روکنے کے لیے ٹریکنگ سسٹم ، کنٹرول روم اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے، فیصلہ
وزرات پیٹرولیم کی جانب سے پی پی ایل کے ذمہ واجب الادا تین سالہ واجبات کی بلوچستان کو ادائیگی پر اتفاق
بلوچستان میں انسداد اسمگلنگ مہم کو موثر بنان