November 16, 2026

سکھر سے رپورٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی، سیپکو سب ڈویژن 3 بندر روڈ کی مشترکہ کاروائیاں بل نا دہندگان کے خلاف جاری ،

IMG-20250322-WA0156

سکھر سے رپورٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی، سیپکو سب ڈویژن 3 بندر روڈ کی مشترکہ کاروائیاں بل نا دہندگان کے خلاف جاری ،
ایکسیاین نظام الدین پیرزادو ، سیپکوسب ڈویژن تھری کے محمد عمر پٹھان ایس ڈی او بندر روڈ اورسب ڈویژن تھری کے چیئرمین عبد المالک سومرو ،فرحان ماکو عبدالمنان شامل تھے جبکہ ایس ڈی او محمد عمر پٹھان نے کہا کہ پولیس اور رینجرز کے ساتھ مشترکہ کاروائیاں کی جا رہیں ہیں یے کاروائیاں بل نا دہندگان کے خلاف ہیں جو کہ کافی ارسادراز سے بل کی ادائیگی نہیں کر رہیں ہیں ،جبکہ خافی ریکوری ہو گئی ہے اور جو ادائیگی نہیں کر رہے اس خلاف ایف آئی آر بھی کٹوائی جارہے ہے ،ہمارا عوام سے گزارش ہے کہ اپنے بل کی ادائیگی کو یقینی بنائیں ،اگر کوئی مشکلات ہے تو ہم رجوع کریں ،کیوں کہ یے ملک کی بھتری کے لیئے قدم اس قدم ہممیں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ملک اور اپنے شھر کی ترقی کو یقینی بنائیں ۔