*راولپنڈی* *نیب راولپنڈی نے بحریہ ٹاون فیز سیون میں ملک ریاض کی پراپرٹی سیل کردی۔*
*راولپنڈی*
*نیب راولپنڈی نے بحریہ ٹاون فیز سیون میں ملک ریاض کی پراپرٹی سیل کردی۔*
*ایڈیشنل ڈائریکٹر علی محمد کی قیادت میں نیب ٹیم نے بحریہ ٹاون کی پراپرٹی تحویل میں لے لی۔*
*نیب ٹیم میں کرنل ریٹائرڈ محمد رفیق اور دیگر افسران شامل تھے۔*
*سیل کی گئی پراپرٹی کے باہر نیب حکام نے نوٹسز آویزاں*