*ایک ہی دن کی دو خبریں:*
*ایک ہی دن کی دو خبریں:*
خبر نمبر 1:*
*وفاقی کابینہ کے اراکین نے اپنی تنخواہوں میں 188 فیصد اضافہ منظور کر لیا ہے!*
خبر نمبر 2:*
*میو ہسپتال میں تنخواہ نہ ملنے پر ہسپتال ورکر کی خود سوزی کی کوشش،میو اسپتال کے 39 ورکرز کو چار ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں،*
*ان دونوں خبروں کو ملا کر پڑھیں تو آپ کو سمجھ آئے گی کہ چار دہائیوں سے اقتدار میں رہنے والے شریف اور زرداری مافیا کی ترجیحات کیا ہیں اور کیوں ان کی معاشی حالت بہتر اور عوام کی بد سے بد تر ہوتی چلی جا رہی ہے۔۔*