ہارون آباد وزیر اعلیٰ پنجاب اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری،
ہارون آباد وزیر اعلیٰ پنجاب اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری،
ہارون آباد ڈی پی او کامران اصغر نے صدر سرکل اور ہارون آباد سرکل میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا ،ترجمان پولیس
ہارون آباد اس موقع پر ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز سرکل ہذا بھی موجود تھے ،ترجمان پولیس
ہارون آباد: ڈی پی او نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے،ترجمان پولیس
ہارون آباد حل طلب معاملات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے ،ڈی پی او
ہارون آباد انصاف عوام کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، ڈی پی او
ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر