بہاول نگر: ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے “پلانٹ فار پاکستان” مہم کا آغاز کر دیا۔
بہاول نگر: ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے “پلانٹ فار پاکستان” مہم کا آغاز کر دیا۔
سرکٹ ہاؤس، ریسکیو آفس سمیت مختلف مقامات پر شجرکاری مہم کا انعقاد۔
ڈپٹی کمشنر کا طلبہ، سول سوسائٹی اور ضلعی افسران کے ہمراہ پودے لگانے کا عمل۔
آج ضلع بھر میں ایک لاکھ سے زائد پودے لگائے جا رہے ہیں، ڈی سی بہاول نگر۔
عوام “پلانٹ فار پاکستان” ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے شجرکاری مہم میں حصہ لیں، ڈپٹی کمشنر کی اپیل۔
شجرکاری کا مکمل ریکارڈ جدید ٹیکنالوجی، کیو آر کوڈ اور جی آئی ایس سے مرتب ہوگا۔
جنگلات ماحولیاتی توازن اور بہتر زندگی کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر بہاول نگر۔
پنجاب حکومت سرسبز و شاداب پاکستان کے لیے پُرعزم، ڈپٹی کمشنر بہاول نگر۔
ضلعی انتظامیہ، سرکاری محکمے اور تعلیمی ادارے شجرکاری مہم میں متحرک۔
بہاول نگر کو سرسبز اور ماحول دوست بنانے کے لیے شہریوں کی بھرپور شرکت کی اپیل۔