November 16, 2026

.دعانیوز انلائن بیوروچیف عبدالقیوم شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگنائزر سندھ انھیر نگری چوپٹ راج لاڑکانہ مین کرپشن کا بول بالا ھے

IMG-20250321-WA0276

.دعانیوز انلائن بیوروچیف عبدالقیوم شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگنائزر سندھ

انھیر نگری چوپٹ راج لاڑکانہ مین کرپشن کا بول بالا ھے

شہیدوں کے لاوارث شہر لاڑکانہ میں انتظامیہ کی کرپشن اور قبضہ گیروں کی دھوم….
کوئی پوشنے والا نہیں.

ریجنل ڈائریکٹر نے دفتر کا پلاٹ ہی بیچ ڈالا….

لاڑکانہ شھر کے کاروباری علاقے سندھ سمال اندسٹری لاڑکانہ میں انتظامیہ کی ملی بھگت سے غیر قانونی طور پر الاٹمنٹ کر کے قبضے کرنے کا سلسلہ نہ رک سکا.
ایسا ہی ایک اور قبضہ کیا جا رہا ہے.
سندھ سمال اندسٹری کارپوریشن گورنمنٹ آف سندھ کے جوائنٹ ڈاریکٹر لاڑکانہ کی جانب سے
30 ڈسمبر 2024 کی الاٹمنٹ کے لیٹر جاری کر کے کروڑوں روپے مالیت کا پلاٹ مٹی کے بھاءُ میں قبضہ گیروں کے حوالے کیا گیا ہے.
جس میں 65 گز کے کمرشل پلاٹ کی ٹوٹل رقم صرف 104000 روپے سرکاری خزانے میں. جب کہ باقی کروڑوں روپے جوائنٹ ڈاریکٹر کے جیب میں جمع ہوئے ہیں..
ذرائع کے مطابق سندھ سمال اندسٹری لاڑکانہ کی الاٹمنٹ پر 2024 میں پابندی عائد تھی..
لیکن پھر بھی الاٹمنٹ جاری کیے ہیں..
ذرائع کے مطابق مذکورہ ایراضی سندھ سمال اندسٹری لاڑکانہ ریجنل آفیس کی ایراضی میں شمار تھی
جو عملے کی ملی بھگت سے بیچ دی گئی ہے.. اور رات کے اندھیرے میں اورچھٹیوں والے دنوں میں کنسٹریکشن کام تیزی سے جاری ہے.

سندھ سمال اندسٹری کارپوریشن کو انکوائری کرکے جالسازی والی الاٹمنٹ کو رد کیا جائے.
اور شریک ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے.