*غلام محمد اباد کبوتروں والے چوک کے پاس دو ڈکیٹ گرفتار۔۔*
*غلام محمد اباد کبوتروں والے چوک کے پاس دو ڈکیٹ گرفتار۔۔*
*جو کہ موٹر سائیکل اور رقم چھین کر فرار ہو رہے تھے۔۔*
*ڈولفن پولیس نے موقع پر انہیں گرفتار کر لیا*
*ویلڈن ڈولفن پولیس۔۔*
فیصل آباد کے علاقہ تھانہ غلام محمد آباد کی حدود میں ڈکیتی کی واردات۔۔۔
ڈولفن ٹیم کی غلام محمد آباد کی حدود میں ایک اور کامیاب کروائی۔۔۔
دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات کے بعد فرار ہوتے 2 ڈاکووں کو گرفتار لیا گیا۔۔۔
بنک سے رقم لے کر جاتے شہری سے واردات کے بعد فرار 2 مسلح ڈاکو ڈولفن ٹیم کے ہتھے چڑھ گئے۔۔۔
بنک سے رقم نکلوا کر لے جاتے شہری سے 2 نامعلوم مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر رقم چھین لی اور فرار ہو گئے۔۔۔
اسی دوران گشت ڈیوٹی پر مامور ڈولفن اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے۔۔۔
جنہوں ڈاکووں کا پیچھا کرتے ہوئے دونوں ڈاکووں کو کبوتراں والا چوک کے قریب دھر لیا۔۔۔
ڈاکووں سے چھینی گئی رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔۔۔
فوٹیج میں ڈولفن اہلکاروں کو کامیاب کاروائی کے دوران 2 مسلح ڈاکووں کو گرفتار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔۔.