*کراچی: سگی بیٹی سے جنسی زیادتی کرکے حاملہ کرنے والے سفاک درندے کو 25 سال قید*
*کراچی: سگی بیٹی سے جنسی زیادتی کرکے حاملہ کرنے والے سفاک درندے کو 25 سال قید*
کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کورٹ نے سگی بیٹی سے جنسی زیادتی کرکے حاملہ کرنے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شاہد کو 25 سال قید کی سزا سنادی جب کہ 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا ۔