November 16, 2026

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان کو صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تعینات کر دیا گیا

20250317_220114

الیکشن کمیشن/ تقرروتبادلے

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان کو صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تعینات کر دیا گیا

صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کر دیا گیا

صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد فرید آفریدی کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر پشاور تعینات کر دیا گیا

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن علی اصغر سیال کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا

جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر علیم شہاب کو ایڈیشنل ڈی جی الیکشن کمیشن تعینات کر دیا گیا