بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور بڑی تبدیلی ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے قائم ججز ٹریبیونل سے جسٹس طارق
*بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور بڑی تبدیلی ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے قائم ججز ٹریبیونل سے جسٹس طارق جہانگیری ، جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کو ہٹا دیا گیا صدر پاکستان کی منظوری سے نئے ٹریبیونل جسٹس خادم حسین سومرو ، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس کا نوٹیفکیشن جاری ۔۔۔ !!*
*اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ججز کو مختلف انتظامی معاملات ٹریبونلز سے الگ کرنے کا سلسلہ جاری ساری ہے ۔۔۔ !!*