November 16, 2026

130 فلسطینی بچوں کو سوتے میں قتل کرنے پر بھی دنیا خاموش ہے، جمائما

IMG-20250320-WA0321

130 فلسطینی بچوں کو سوتے میں قتل کرنے پر بھی دنیا خاموش ہے، جمائما
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں دوبارہ قتل وغارت گری جمائما گولڈ اسمتھ بھی چیخ پڑیں۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے اسرائیلی جارحیت پر بین الاقوامی رہنماو¿ں کی خاموشی پر سوال اٹھادیا۔