*کوئٹہ//ڈاکٹر ماہ رنگ کی پریس کانفرنس*
کوئٹہ گزشتہ دنوں کاسی قبرستان میں دفنائے گئے13 لاشیں لاپتہ افراد کی ہے ان کو ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ واپس قبر کشائی کرکے نکال لینگے ,ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
لاپتہ افراد کی لواحقین کل سے سول ہسپتال کوئٹہ میں دھرنا دے رہے ہیں









