*ایکس کی بندش کے کیس چیئرمین پی ٹی اے لاہور ہائیکورٹ میں بری طرح ایکسپوز ..*
*ایکس کی بندش کے کیس چیئرمین پی ٹی اے لاہور ہائیکورٹ میں بری طرح ایکسپوز ..*
*کیا پی ٹی اے کا ایکس اکاؤنٹ ہے چیف جسٹس جی ہمارا ایکس اکاؤنٹ ہے چیئرمین پی ٹی اے*
*آپ خود وی پی این کے زریعے غیر قانونی طریقے استعمال کر رہے ہیں خودی پابندی لگا رہے ہیں چیف جسٹس*