November 16, 2026

*‏سندھ کے شہر ٹنڈو محمد خان میں باپ نے اپنے ایک دن کے بیٹے کو 50 ہزار میں فروخت کردیا*

20250317_220114

*‏سندھ کے شہر ٹنڈو محمد خان میں باپ نے اپنے ایک دن کے بیٹے کو 50 ہزار میں فروخت کردیا*

*باپ کا کہنا ہے کے بچہ نجی ہسپتال میں پیدا ہوا،میں نے ادھار پیسے لے کر ہسپتال کا بل ادا کیا*
*جس نے ادھار دیا اس نے مجھ سے ادھار کے بدلے بچہ لے لیا،*
*یہ درد صرف عوامی حکمران ہی سمجھ سکتے ہیں عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں صحت کارڈ غریب کو دیا تھا جس کے تحت زچگی کے دوران بچے اور ماں کو گھر تک واپسی کا کرایہ بھی شامل تھا-*
*لیکن ملک پر مسلط فارم 47 ڈاکو ٹولے نے عوام سے مفت علاج کا حق بھی چھین لیا اور آج وہ غریب بچے فروخت کرکے انکے پیدا ہونے کا قرض چکا رہے ہیں-*