سکھر سے خبر دے رھے ھمارے ڈسٹرکٹ بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکھر ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ کا سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے باہر میڈیا سے
سکھر سے خبر دے رھے ھمارے ڈسٹرکٹ بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
سکھر ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ کا سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے باہر میڈیا سے گفتگو شہید جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں کر رہے ہیں؛ جلد مرکزی ملزم سمیت تمام ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا
پولیس بھرتی میں کوئی کوتاہی نہیں ہے تمام میرٹ پر ہوئی ہے؛ اگر ایسا کچھ ہوا ہے تو کنسلٹنٹ محکمہ فورم موجود ہیں رمضان المبارک میں معاشی سرگرمیوں تیز ہوجاتی ہے جس سے بدامنی میں بھی اضافہ ہوتا ہے کچے کا علاقہ وسیع ہے جس کی وجہ سے آپریشن میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے
سکھر پنوعاقل سے اغوا ہوا بچہ جلد بازیاب ہوجائے گا پنوعاقل سے اغوا ہوا بچے کی اغوا برائے تاوان کی کال تاحال نہیں آئی ہے معصوم بچی پریہ کماری کا مقدمہ بلائینڈ ہے ابھی تک کوئی گواہ نہیں ملا ہے ایس ایس پی کی جانب سے کاروائی کا انتظار کیوں کروں؟ اگر کسی افسر خلاف شکایت موصول ہوئے تو انکوائری کرتا ہوں
اگر کوئی بھی پولیس افسر کس سے زیادتی کرے گا ان خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی
جس بھی افسران خلاف شکایت ملی ہے ان خلاف صاف شفاف انکوائری کے بعد کاروائی کی جائے گی؛ ڈی آئی جی سکھر