*سنٹرل جیل بنوں: معمر قیدی کی رہائی*
*سنٹرل جیل بنوں: معمر قیدی کی رہائی*
*سنٹرل جیل بنوں کے معمر قیدی، ڈاکٹر خان ولد جمال خان، جو دائمی امراض میں مبتلا تھے، عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا کاٹ رہے تھے۔ سزا مکمل کرنے کے باوجود جرمانہ ادا نہ کر سکنے کے باعث وہ قید میں تھے۔*
*آج جیل انتظامیہ کی کوششوں سے جرمانے کی ادائیگی ممکن ہوئی، جس کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔*