November 16, 2026

*کوئٹہ/ بولان واقع میں نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس کی بوگیاں کوئٹہ پہنچا دی گئیں، ریلوے حکام*

20250317_220114

*کوئٹہ/ بولان واقع میں نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس کی بوگیاں کوئٹہ پہنچا دی گئیں، ریلوے حکام*

*کوئٹہ/ بوگیوں پر گیولیوں کے نشانات اور بیشتر بوگیوں کے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹے ہوئے ہیں،*

*کوئٹہ/ بوگیوں کو مرمت اور صفائی کے بعد سفر کے لئے روانہ کیا جائے گا*

*کوئٹہ/ 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر مسلح افراد کی جانب سے حملے کے نتیجے میں ٹرین کی بوگیاں متاثر ہوئی تھی*