November 16, 2026

طورخم پر افغان طالبان پاکستانی علاقے میں تعمیرات نہ کرنے پر رضامند

20250317_220114

طورخم پر افغان طالبان پاکستانی علاقے میں تعمیرات نہ کرنے پر رضامند

پاکستان کا اظہار اطمینان۔ دونوں ملکوں کے جرگے کی کوششوں کے بعد طورخم باڈر آج کھل جانے کا امکان

کوئی ایک مہینے قبل افغان طالبان نے پاکستانی علاقے میں تعمیرات شروع کی تھیں جن کی مزاحمت پر دو طرفہ فائرنگ ہوئی تھی

اس واقعہ کے بعد طورخم گیٹ بند کردیا گیا تھا ۔ جس کے سب۔ پیدل آنے والوں کی آمد و رفت بھی بند ہوگئی تھی

تجارت میں یومیہ تیس لاکھ ڈالر کا نقصان ہورہا تھا

طورخم کا یہی راستہ افغان جنگ شروع ہونے کے بعد 35 لاکھ مہاجرین کہ آمد کا راستہ بنا تھا