November 16, 2026

تھانہ وارث خان پولیس کی کارروائی

20250317_220114

راولپنڈی

تھانہ وارث خان پولیس کی کارروائی

پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کے اختیارات کے تحت راولپنڈی پولیس کی جانب سے پہلا مقدمہ درج،

مقدمہ مس انفارمیشن پر مبنی پوسٹ پر درج کیا گیا،

غیر مناسب پوسٹ کرنے پر ملزم محمد ریحان گرفتار، جیل منتقل،

آزادی اظہار رائے کی آڑ میں قانون شکنی، مس انفارمیشن اور منفی پراپیگنڈا کی اجازت نہیں دی جا سکتی،

مس انفارمیشن یا ریاست اور امن و امان کے خلاف کسی بھی پوسٹ پر الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی،

شہریوں کے جان ومال کے تحفظ اور قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،

شہری سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط برتیں، مس انفارمیشن یا منفی پراپیگنڈے پر مبنی پوسٹ کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،

ترجمان راولپنڈی پولیس