ہارون آباد ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر بہاولنگر نے ایس او پیز کو مکمل فالو نہ کرنے اور کم پیمانے پر پٹرول
ہارون آباد
ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر بہاولنگر نے ایس او پیز کو مکمل فالو نہ کرنے اور کم پیمانے پر پٹرول بیچنے والی آئیل ایجنسیزاور پٹرول پمپس سیل کر دیے- اور بھاری جرمانے عائد کیے – سول ڈیفنس آفیسر نے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کیا جس میں ایس او پیز پر عملدرآمد کا معائنہ کیا اور پیمانے چیک کیے-