November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں بچی سمیت دو

20250315_192038

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں بچی سمیت دو افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق قریبی گاؤں کے قریب رکشہ حادثہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا ٹبہ نورپورہ میں دیوار گرانے سے ایک بچی زخمی ہو گئی فوکل پرسن لیاقت سکھیرا ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے