November 16, 2026

*‏بڑی خبر ، سپریڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان ملاقاتوں کی زیر درخواستیں یکجا کرکے اسلام

20250315_192038

*‏بڑی خبر ، سپریڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان ملاقاتوں کی زیر درخواستیں یکجا کرکے اسلام آباد ہائیکورٹ سے لارجر بنچ بنانے کی استدعا کردی رجسٹرار آفس اعتراضات کے ساتھ کل درخواست قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے بنچ میں سماعت کے لئے مقرر ” عمران خان ملاقاتوں کے ایس او پیز انٹرا کورٹ اپیل میں طے ہو چکے اب ملاقاتوں کی درخواستیں مختلف بنچز میں سماعت کے لیے مقرر ہیں یکجا کر کے لارجر بنچ تشکیل دیا جائے “-*