November 16, 2026

*کوئٹہ ائیرپورٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جید عالم دین مفتی عبدالباقی نورزئی شہید*

20250315_192038

*افسوس ناک*

*کوئٹہ ائیرپورٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جید عالم دین مفتی عبدالباقی نورزئی شہید*

*کوئٹہ، مسلح ملزمان کی فائرنگ سے مفتی عبد الباقی شہید*

*17 مارچ 2025, 12:45AM*

*کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے عالم دین مفتی عبد الباقی شہید ہوگئے۔*

*تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جید عالم دین مفتی عبد الباقی شہید ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مفتی عبد الباقی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دم توڑ گئے ہیں۔*

*پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفرری موقع پر پہنچ گئی، واقعہ کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔*