November 16, 2026

ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا ردعمل / اختیار ولی

20250315_192038

ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا ردعمل / اختیار ولی

پشاور: سردار علی امین خان گنڈاپور عوامی ووٹ سے منتخب وزیر اعلی خیبرپختونخوا ہے، فراز مغل ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا

پشاور: عوام اختیار ولی کو جھوٹ بولنے کی وجہ سے مسترد کر چکی ہے،ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا

پشاور: کل تک عہدے کے لیے چیخ و پکار، رونا اور دوہائی دے رہا تھا کہ مجھے عہدہ دیا جائے، فراز مغل

پشاور: آج اپنے آقاؤں کے سامنے نمبر بڑھانے کے لیے عوامی وزیر اعلی کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کررہا ہے، فراز مغل

پشاور: پی ٹی آئی کی حکومت میں دہشت گردی ختم ہوچکی تھی، ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا

پشاور: ن لیگ ہمیشہ سے شہدا پر سیاست کرتے آئے ہیں، ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا

پشاور: عوامی وزیر اعلی نے ہمیشہ سے پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے، فراز مغل

پشاور: جب بھی وفاق سے این ایف سی ایورڈ، پن بجلی بقایاجات یا ضم اضلاع کے فنڈز کی بات کریں تو انہیں درد شروع ہو جاتا ہے، فراز مغل

پشاور: وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے برملا کہا کہ پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو دستیاب وسائل میں ہر قسم سہولیات فراہم کیے ہیں، ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا

پشاور: دہشتگری کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک کر ہی دم لیں گے اور آپ دیکھتے رہ جائیں گے، ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا