November 16, 2026

سرگودھا میں قتل کی لرزہ خیز واردات . تفصیلات کے مطابق دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے میکن چکن کے باہر ایک نوجوان پر فائرنگ کر دی .

20250315_192038

سرگودھا میں قتل کی لرزہ خیز واردات .
تفصیلات کے مطابق دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے میکن چکن کے باہر ایک نوجوان پر فائرنگ کر دی .
موٹر سائیکل سواروں نے ہیلمٹ پہنا ہوا تھا جس کی وجہ سے ان کی شناخت نہیں ہو سکی .
سینے پر فائر لگنے سے فاطمہ جناح کالونی کے علاقے سے تعلق رکھنے والا نوجوان محسن جوئیہ موقع پر ہی جاں حق ہو گیا .
فائرنگ کے بعد دونوں موٹر سائیکل سوار فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقعہ تراویح کے بعد 13 بلاک میں پیش آیا۔
لڑکے کی شناخت محسن جوئیہ سکنہ فاطمہ جناح کالونی سے ہوئی ہے ، مقامی لوگوں کے مطابق قتل کی واردات دشمنی کا نتیجہ ہے۔